header ads

ز لالت سے چھٹکا را حا صل کرنا ہے اس ما فیہ کو ملنے والی سبسڈی ختم کرنا ہو گی ۔

 

اگر پا کستان میں  ۲۰ ہزار افراد کو پٹرول فری کی سہولت میسر ہے اور اگر ایک  آ فیسر ماہانہ ۴ سو لیٹر پٹرول  ا ستعمال کرتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ حکو مت کو ما ہا نہ  ۸۰ لاکھ لیٹر  پٹرول  فری دینا پڑتا ہے۔

جس کو خریدنے کیلئے  ما ہا نہ تقر یبا  ۵۰ لاکھ ڈالر درکار ہوں گے۔

یہ وہ نا سور  ہے جو ملک کو ا ئی  ایم ایف  کے چنگل سے   آ زاد  نہیں ہو نے دیتا۔ تما م سیاسی پارٹیوں سے وابستگی اپنی جگہ لیکن اب یہ ،  ملگ کی ناسور کا فری پٹرول بند  ہو نا چا ہیئے۔

ملک کی  ما فیہ کا فری بجلی کے یو نٹ بند  ہو نے چا ہیئں ۔

ملک کی نا سور ما فیہ کے فری ہوائی ٹکٹ بند ہو نے چا ہیئں۔

ملک کی نا سور ما فیہ کا یو رپ و امریکہ میں فری  علاج بند ہو نے  چا ہیئں ۔

ملک کی اشرافیہ  ما فیہ کے حکو متی کیمپ آفس ختم ہو نے چا ہیئں ۔

ملک کی اشرافیہ  ما فیہ کو  ۶،۱۰،۸، کنال کے  گھر الاٹ  ہونے بند ہو نے چا ہیئں ۔

تما م سرکاری گاڑیاں نیلام  ہو نی چا ہیئں  اگر ایک سے ۱۶ اسکیل  کا ملازم اپنے تمام اخراجات تنخواہ  میں سے پورے  کرتا ہے تو تمام ملازمین  کو اپنے اخراجات اپنی  تنخواہ سے پو رے کر نے  چا ہیئں ۔

یقین  کریں کہ تمام سرکاری  گا ڑیاں ویک اینڈ پر  ناردرن  ایریاز میں سیر و تفریح  کر رہی ہو تی ہیں۔ غریب  قوم کے پیسے سے۔

آ ئیں سب مل کر اس کو ٹاپ ٹرینڈ  بنا ئیں۔

Post a Comment

0 Comments